the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے چین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں میں ہندوستانی فوجیوں کی شہادت پر دکھ ظاہر کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کو زیادہ چوکسی اور سمجھداری سے ملک کے مفاد میں قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

محترمہ مایاوتی نے ایک ٹوئٹ کے



سلسلے میں کہا کہ عوام کو پورا یقین ہے کہ حکومت ملک کی آن بان اور شان کو ذہن میں رکھ کر صحیح فیصلہ کرے گی اور کسی کو ملک کی سرزمین پر قبضہ کرنے نہیں دے گی۔

بی ایس پی سربراہ نے کہا’’لداخ خطے میں چین کے ساتھ جھڑپ میں کرنل سمیت 20 ہندوستانی فوجیوں کی شہادت کی خبر کافی رنجیدہ اور جھنجھوڑنے والی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.