the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 6 مئی (یو این آئی) تلنگانہ بی ایس پی کے صدر آرایس پر اوین کمارنے کہا ہے کہ وزیر اعلی چندر شیکھر راو کے دور حکومت میں ریاست میں بے روز گار ، کسان اور خواتین پر یشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس پی تلنگانہ



بھروسہ سبھا اتوار کو سرو نگر میں منعقد کی جائے گی جس میں عدم مساوات اور ظلم سے آزادی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یوپی کی سابق وزیر اعلی مایاوتی اس جلسہ میں شرکت کریں گی اور غریب اور کمزور طبقات سے انصاف کا مطالبہ کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.