the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے مفادات کی دشمن اور ریزرویشن کی مخالف ہیں کانگریس کے غیر منظم شعبے کے لیبر اینڈ



ایمپلائز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ادت راج نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا “جب راہل گاندھی جی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) پر حملہ کرتے ہیں تو مایاوتی جی کو تکلیف ہوتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.