: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر(ایجنسی) مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی رکن عاملہ کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا کل ہند ترجمان مقرر کیا گیاہے۔ صدر آل
انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے جنرل سکریٹری کے مشورہ سے میڈیا سے بورڈ کی ترجمانی کے لئے اس تقرری کو منظوری دی ۔ تمام معاملات و مسائل میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے ان ہی کو نمائندگی کا حق و اختیار حاصل ہوگا۔