the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد17جون(یواین آئی)مولانا حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و اے پی نے ممتاز صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی شان میں گستاخانہ اور ناقابل معافی الفاظ کی ادائیگی پر نیوز18ٹی وی چینل کے نیوز اینکر امیش دیوگن کے خلاف اپنی سخت برہمی کا اظہارکرتے



ہوئے اس شخص کو فوری گرفتار کرنے اور اس کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مولانا جعفر پاشاہ نے کہاکہ نیوز چینل کے اینکر نے جس خبیث انداز سے حضرت خواجہ معین الدین ؒکی شان میں گستاخی کی اور ناپاک الفاظ کا استعمال کیا وہ ناقابل معافی ہیں۔
اس بدبخت کے خلاف حکومت کوازخود نوٹ لینا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.