the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
، مسلم پر سنل لاء بور ڈ اور مسلمانوں کی طرف سے شکریہ ادا کیا 
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پر سنل لابورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے سپریم کورٹ کے معروف وکیل کپل سبل اور ایڈووکیٹ ابھیشک منو سنگھوی سے ملاقات کر کے وقف ترمیمی قانون کے خلاف مؤثر پیروی کرنے اور مستحکم دلائل پیش کرنے کے لئے ان کا ہندوستانی مسلمانوں اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کی طرف لاء بورڈ کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔ مولانا مجددی نے ایڈووکیٹ کپل سبل اور ایڈووکیٹ اور راجیہ سبھار کے سبھار کن ابھیشیک منو سنگھوی سے ان کے دف



لکھوی سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے مسلمانوں کی طرف سے نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ شکریہ کا خط بھی پیش کیا۔ انہوں نے وکیل صاحبان سے کہا کہ آپ حضرات نے جس طرح سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں بحث کی اور حکومت کے دلائل کا مستحکم دلائل کے ساتھ جواب دئے اس کے لئے ہندوستانی مسلمان آپ دونوں حضرات کے شکریہ گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں وکیل صاحبان کپل سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی سے ہم نے گزارش کی کہ آئندہ بھی آپ ملک کے کمزور ط زور طبقات اور خصوصاً مسلمانوں کے لئے لڑائی لڑیں گے اور سپریم کورٹ میں مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.