the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 5 مئی (ذرائع) حیدرآباد شہر 10 مئی سے شروع ہونے والے 72ویں مس ورلڈ 2025 عالمی مقابلے کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی قیادت میں ریاستی حکومت نے اس عظیم الشان ایونٹ کے لیے بڑے پیمانے پر اخراجات کرتے ہوئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

دنیا بھر کے 120 سے زائد ممالک سے حسینائیں اور



بین الاقوامی نمائندے اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ہیں۔ ان مہمانوں کے شایانِ شان استقبال کے لیے شمس آباد ایئرپورٹ کو روایتی تلنگانہ انداز میں خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

ریاستی حکومت کی جانب سے مہمانوں کے استقبال کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ تلنگانہ کی مہمان نوازی اور ثقافتی ورثے کو دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.