the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 20 مارچ (یو این آئی)وبا کی شکل لے چکے کرونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کی روک تھام کےلئے تاجروں نے دہلی میں سنیچر سے تین دن تک بازار بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک کے باقی حصوں میں وزیراعظم کی اپیل پر اتوار کو وہ ’جنتا کرفیو‘ میں شامل ہوں گے۔
تاجروں کی اہم تنظیم آل انڈیا ٹریڈرس یونین (کیٹ) نے آج بتایا کہ دہلی کے مختلف بازاروں کے ٹریڈرس یونینوں کےلیڈروںنے کووڈ۔19 کے انفیکشن کی روک تھام



کے لئے 21 سے 23 مارچ تک بازار اور دکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوا کی دکانیں اور ڈیری اور عام استعمال کی اشیا کی دکانیں حالانکہ کھلی رہیں گی۔‘‘
کیٹ نے بتایا کہ تین دن بعد صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد ہی مزید حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اس نے بتایا کہ ٹریڈ یونینوں سے جڑے سات کروڑ تاجر وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ میں شامل ہوں گے اور اپنی دکانیں بند رکھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.