: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / ممبئی/29نومبر(ایجنسی) مہا راشٹر اسمبلی میں مرا ٹھا برا دری کو ریزر ویشن دیئے جا نے والے بل کی منظو ری پر آج یہا ں مہا را شٹر کے مسلم اراکین اسمبلی نے اسکا استقبا ل کرتے ہو ئے مسلما نوں کو ریزرویشن سے محروم کئے جا نے پربرہمی کا اظہار کر تے ہو ئے بی جے پی قیا دت والی حکو مت کو فرقہ پرستوں کی سرکا ر قرار دیا۔
اس معا ملے پر اپنا رد عمل ظا ہر کرتے ہو ئے سابق اقلیتی امو ر وزیر و سینئر کا نگریس رکن اسمبلی محمدعارف نسیم خان نے اپنا
رد عمل ظا ہر کر تے ہو ئےریا ستی حکو مت پر الزام عائد کیا ہے کہ ریا ست کی بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے اشا روں پر کام کر تی ہے ۔
نسیم خان نے کہا کہ ریا ستی حکو مت گذشتہ ساڑھے چار بر سو ں سے سا بقہ کا نگریس حکو مت کی جانب سے مسلما نوں کو انکی پسماندگی کی بنیا د پر دیئے گئے ریزر ویشن کو نافذ کر نے کے معا ملے میں گو ل مو ل جو ا ب دے رہی ہیں نیز مو جو دہ اسمبلی اجلا س میں تو اس نے مرا ٹھا برا دری کو ریزرویشن دے کر ایک طرح سے مسلما نوںکو ٹھینگا دکھلا یا ہے ۔