the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد17جون(یواین آئی)کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشہ کے تحت فٹنس سنٹرس کو کھولنے پر پابندی کے نتیجہ میں نقصانات اور بے روزگاری کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں جڑواں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد کے جم کے مالکین اور ٹرینرس نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طورپرریاست کے کم ازکم نان کنٹینمنٹ زونس کے



علاقوں کے جمس کو کھولنے کی اجازت دے۔
جم کے مالکین اور ٹرینرس نے کہاکہ حکومت نے چند دن پہلے شاپنگ مالس،شراب کی دکانات،ہوٹلوں،رسٹورنٹس اور عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دی ہے۔
ساتھ ہی ٹرانسپورٹیشن کی بھی اجازت دی گئی ہے تاہم جم جس سے جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے کو ہنوز بند رکھاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.