the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (ایجنسی) راجستھان اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو بدھ کو بڑا جھٹکا لگا جب پارٹی کے ممبر اسمبلی اور سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کے بیٹے مانویندر سنگھ کانگریس میں شامل ہو گئے۔ اس کے ساتھ مہاراشٹر کے بی جے پی کے رکن قانون ساز آشیش دیش مکھ نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے انھوں نے اپنی رہائش گاہ پر مسٹر سنگھ اور مسٹر دیش مکھ کو پارٹی کی رکنیت دلائی ۔ کانگریس کے جنرل سیکریٹری اشوک گہلوت، راجستھان کانگریس کے صدر سچن پائلٹ، پارٹی



کے راجستھان انچارج اویناش پانڈے اور کئی دیگر اہم لیڈروں کی موجودگی میں انہوں نے کانگریس کا دامن تھاما۔


بعد میں کانگریس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں مسٹر گہلوت اور مسٹر سرجےوالا نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر گاندھی نے امید ظاہر ہے کہ سابق ایم پی اور راجستھان اسمبلی کے رکن مانویندر سنگھ کے کانگریس میں شامل ہونے سے پارٹی کو فائدہ ہوگا۔ مسٹر سنگھ نے صحافی کو بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی خوددار ہیں اور وہ کانگریس کو مضبوط بنانے کے لئے پوری طاقت کے ساتھ کام کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کانگریس کے لئے مفید ثابت ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.