: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) مس ورلڈ 2017 کا خطاب جیتنے کے چاروں طرف منوشی چھلر کی ہی باتیں ہورہی ہیں. 17 سال بعد منوشی نے مس ورلڈ جیت کر سبھی کا سر فخر سے اونچا
کیا. میڈیکل کی پڑھائی کر رہی منوشی نے مس ورلڈ کے لیے شوسرے سال میں ہی کالج ٹاپ کردیا تھا ان انکے کالج کے دنوں کا ایک ویڈیو وائرل ہو گیا ہے جو سوشل میڈیا پر شیئر ہورہا ہے.