the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 17فروری(یواین آئی)حیدرآباد کی خاتون انجینئر مانسا ورانسی جس نے وی ایل سی سی فیمینا مس انڈیا ورلڈ 2020 کا خطاب جیتا کی شہر واپسی پر شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔
23 سالہ مانسا وارانسی



کے ارکان خاندان اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ ان کے مداحوں کا کافی جوش وخروش ایرپورٹ پر دیکھا گیاجنہوں نے ان کو گلدستے پیش کرتے ہوئے شہر واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔
ایرپورٹ پر کافی جذبات مناظر دیکھے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.