the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،15 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری سڑک حادثے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے انہوں نے پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی بتادیں کہ راجوری



میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں کم سے کم پانچ افراد از جان جبکہ 25 دیگر زخمی ہوگئے حادثے پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’راجوری میں دلدوز سڑک حادثے میں انسانی جانیں ضائع ہونے پر گہرا صدمہ ہوا‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.