: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 14 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گورودھن پوجا کے مقدس موقع پر لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا: ' میری دعا ہے کہ بھگوان شری کرشن ہر ایک کی
زندگی میں خوشی، جوش اور خوشحالی کی نعمتیں عطا فرمائے' موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کے روز 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: 'میں گووردھن پوجا کے مقدس تہوار کے موقع پر سب لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں'۔