the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور کے وزیر اعلی این بیرن سنگھ سے بات کی ہے اور انہیں لینڈ سلائیڈنگ حادثے کے پیش نظرمرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔

جمعرات کو ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا، ’’منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ سے بات کی اور لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا گیا ہے۔ میں تمام متاثرین کی حفاظت کے لئے دعاگوہوں۔ سوگوار خاندانوں سے میری تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔
قابل ذکر ہے کہ منی پور کے نونی ضلع میں بدھ کی آدھی رات کو ہونے والے خوفناک لینڈ سلائیڈ میں کئی علاقائی فوج کے جوان دب گئے۔ اس حادثے میں دو علاقائی فوج کے اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے 23 افراد کو بچا لیا ہے جب کہ 50 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.