the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امپھال، 18 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو منی پور میں تھنگمی بند حلقہ سے ایم ایل اے جوئے کشن کو پارٹی سے نکال دیا۔
منی پور پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری ہریشور گوسوامی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈسپلنری کمیٹی کی



سفارش پر مسٹر جوئے کشن کو پارٹی سے فوری طور پر نکال دیا گیا ہے۔
دریں اثنا، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی ) کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے رتن کمار کو منی پور کانگریس کا ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.