: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے منگل کو گجرات اور مرکزی حکومتوں کے عہدیداروں کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے کے اثرات سے نمٹنے کے لئے جائزہ میٹنگ کی ایک
ٹویٹ میں یہ معلومات دیتے ہوئے مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ گجرات کے وزیر صحت بھی میٹنگ میں موجود تھے مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ بپرجوئے کے تناظر میں گجرات کے وزیر صحت ہرشی کیش پٹیل جی اور عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ ہوئی۔