: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک ،30اکتوبر(ایجسی) امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ جتنا اپنے فیصلوں اور احکامات سے مشہور نہیں ہوئے اس سے کہیں زیادہ اپنے بیانات سے دنیا بھر میں مقبول ہوئے ہیں۔ اب تو ان کے "اقوال" کو لوگ
بطور سند پیش کرنے لگے ہیں۔
دوران پرواز خاتون کے مخصوص اعضا کو پکڑنے والے شخص نے گرفتاری کے بعد حکام کو بتایا کہ "امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ عورت کے مخصوص اعضا کو پکڑنے میں کوئی حرج نہیں"۔