the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ/21ستمبر(ایجنسی) درگا پوجا کی مورتی وسرجن سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ امن و امان قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گی ۔عدالت کے فیصلے کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ146146کچھ لوگ میرے نظریہ کی غلط تشریح کرسکتے ہیں مگر کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہے میں کیا کروں گی۔تاہم عدالت کی ہدایت کے بعد میں امن وقانون بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش



کروں گی۔


خیال رہے کہ محرم کے جلوس کے دوران مورتی وسرجن پر ممتا بنرجی حکومت کے روک کو ختم کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ نے 30ستمبر اور یکم اکتوبر کو بھی مورتی وسرجن کی اجازت دیتے ہوئے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ درگا پوجا کی مورتی بھسان اور تعزیہ کے روڈ کو پہلے سے متعین کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.