: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 3 اپریل (یواین آئی) بلیک اینڈ وائٹ ساڑھی پہنے کندھے پر سفید شال ڈالے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی گاڑی سے اتر کر سڑک کنارے چائے کی دکان میں داخل ہوئیں یہی نہیں انہوںنے اپنے ہاتھوں سے چائے بنائی اور پھر سب کو
پلائی اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ نے جلپائی گوڑی میں ایک چائے باغ کا بھی دورہ کیا انہیں وہاں کارکنوں سے بات بھی کی کچھ دن پہلے جلپائی گوڑی میں طوفان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ممتا بنرجی کو اطلاع ملتے ہی رات کو کلکتہ سے وہاں پہنچ گئیں تھیں۔