: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 29نومبر (یواین آئی)دھرم تلہ میں منعقد بی جے پی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ دیدی نے اپوزیشن کی آواز کو خاموش کرانے کیلئے دو مرتبہ اپوزیشن
لیڈر شوبھندو ادھیکاری کو اسمبلی سے معطل کردیا ہے دیدی اسمبلی میں ادھیکاری کو روک سکتی ہیں مگر وہ بنگال کے عوام کی آواز خاموش نہیں کر سکتیں بنگال کے لوگ کہتے ہیں، "دیدی، تمہارا وقت ختم ہو گیا ہے۔