the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ یکم فروری (یواین آئی)
ترنمول کانگریس نے کہا کہ مغربی بنگال میں پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد ممتا بنرجی ہی تیسری مرتبہ وزیر اعلی بنیں گی۔
جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کو وزیر



اعلی بنایا جائے گا وہ کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے سینئر رکن پارلیمنٹ اور ترجمان سوگت رائے نے کہا پارٹی نے بار بار یہ واضح کیا ہے کہ ممتا بنرجی ہی وزیر اعلی کے امیدوار کا چہرہ ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.