: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ ، 22دسمبر (یواین آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سنگھو بارڈر پر زرعی بل کےخلاف احتجاج کررہے کسانوں سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بات کی ہے ۔
ترنمول کانگریس کے
ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی نے مشتعل کسانوںسے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
ترنمول کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ نے سنگھو بارڈر پر جاکر کسانوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے ۔