: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 7اپریل (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت عام لوگوں پر ظلم
کررہی ہے۔
خیال رہے کہ رسوئی گیس کی قیمت 960روپیے تھی مگر 14.2کلو والے رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ ہوکر 1026ہوگیا ہے۔