the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کولکتہ/12مارچ(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی  سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان شروع کر دیا ہے. اسی کے مدنظر بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے منگل کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کی، اس میٹنگ کے بعد ممتا بنرجی نے ریاست کی 42 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا، اسکے ساتھ ہی ممتا نے کہا کہ اس بار ٹی ایم سی نے 40.5 فیصد خواتین امیدواروں



کو ٹکٹ دیا ہے. یہ ہمارے لئے فخر ہے.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.