: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 18دسمبر (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ترنمول کانگریس سمیت حزب اختلاف کے ممبران کی معطلی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش نصیب ہوں کہ اس پارلیمنٹ کا
حصہ نہیں ہوں، جمہوریت کی جگہ آمریت نے لےکیا ہے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی منگل کو اپوزیشن اتحاد’’انڈیا‘‘کی میٹنگ میں شرکت کے لیے دہلی میں ہیں اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو ان سے ملاقات کرنے والی ہیں۔