the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 6مئی (یواین آئی)وزیرا علی ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم مودی کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپ نے انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ میری حکومت نے بنگال کے کسانوں کو مرکزی اسکیم کسان نیدھی اسکیم سے محروم کردیا ہے اور 2مئی کے بعد بنگال کے ہرایک کسانوں کے اکائونٹ



میں 18ہزار روپے منتقل کئے جائیں گے۔
اس لئے میں اب درخواست کرتی ہوں کہ بنگال کے کسانوں کے اکائونٹ میں 18ہزار روپے فراہم کئے جائیں ۔

خیال رہے بی جے پی نے انتخابی مہم کے دوران الزام عاید کیا تھا کہ ممتا بنرجی نے بنگال کے کسانوں کو مرکزی اسکیم سے محروم کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.