: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ28مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج وزیرا عظم مودی سے ملاقات کی اور ان سے 20.000 کروڑ روپے کے مجموعی مالی پیکیج کا مطالبہ کیا۔
وزیرا عظم یاس طوفان سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے
کےلئے اڑیسہ اور بنگال کے دورے پر ہیں۔
وزیرا علیٰ ممتابنرجی نے وزیرا عظم مودی سے مشرقی مدنی پور کے کائیکنڈہ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست کو ہونے والے نقصان سے متعلق ایک رپورٹ سونپی ۔