the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ، 12دسمبر (یواین آئی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سے ’’شہریت ترمیمی بل‘‘ پاس ہونے کے بعدایک طرف جہاں آسام اور شمالی مشرقی ریاستوں میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا دور چل رہا ہے وہیں ترنمول کانگریس نے اس پر حکمت عملی بنانے کیلئے 20 دسمبر کو پارٹی ممبران پارلیمنٹ اور



ممبران اسمبلی کی میٹنگ طلب کی ہے۔

ممتا بنرجی پارٹی کے سینئر لیڈران،ممبران پارلیمنٹ اور ریاستی وزراء اور ممبران اسمبلی کے ساتھ شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد رونما ہونے والے حالات پر غور کریں گے۔
اس کے علاوہ عوام کے مزاج او ر نظریہ کو سمجھنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.