the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 30مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر لیبرملاریڈی جن کے قافلہ پر حملہ کیاگیا نے الزام لگایا کہ ان کو قتل کرنے کی سازش صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ورکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے کی ہے۔
انہوں نے میڈیا سے



بات کرتے ہوئے کہاکہ ریونت ریڈی نے ان کے قتل کے لئے اپنے حامیوں کو بھیجا تھا۔
وزیر موصوف نے کہا کہ ریڈی طبقہ کیلئے کے چندرشیکھرراو زیرقیادت ریاستی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں، یہی بات انہوں نے جلسہ میں کہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.