the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مالے،29 ستمبر (ایجنسی)مالدیپ کے الیکشن کمیشن نے سنیچر کو سرکاری طور پر صدارتی انتخاب میں Ibrahim Mohamed Solih ابراہیم محمد صالح کو فاتح قرار دیا۔

اس انتخاب میں



مالدوین ڈیموکریٹک پارٹی کے ابراہیم محمد صالح نے صدر عبداللہ یامین کے مقابلے میں 38484 ووٹوں سے برتری حاصل کی۔

محمد صالح اپوزیشن پارٹیوں مالدوین ڈیموکریٹک پارٹی، جمہوری پارٹی اور مذہبی عدالت پارٹی کے مشترکہ امیدوار تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.