: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو ، 5 فروری (یو این آئی) مالدیپ کے صدر محمد معیز و نے پیر کو کہا کہ 2024 میں ملک (یواین 20 لاکھ سیاحوں کو راغب کرے گا اور یہ سیاحت کی صنعت کے آ آغاز کے بعد تاریخ سے میں پہلی بار ہو گا۔ مقامی
میڈیا نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ مسٹر معیز و نے 19 ویں پارلیمنٹ کے آخری اجلاس میں آج صبح اپنے پہلے صدارتی خطاب میں کہا کہ ویلا نا انٹر نیشنل ایئر پورٹ ( وی آئی اے) کی توسیع سے سیاحوں کی آمد میں اوسطاً 10.3 فیصد اضافہ ہوگا۔