: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریودی جنیر وا نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ملیشیاء کے وزیر کے اعظم انو را براہیم نے بر کس سر برس سر براہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر روزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات ، دوران مسئلہ کشمیر کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور جموں کشمیر جیسے بین الا
قوامی مسائل کا پر امن حل تلاش کیا جانا چاہئے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ، ریو ڈی جنیرو میں 17 ویں بر کس سر براہی اجلاس کے موقع پر ملیشیاء کے وزیر اعظم نے ایکس پر اپنی طویل پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنے ہندوستانی ہم منصب وزیر اعظم مودی کے ساتھ مختصر مگر معنی خیز ملاقات کی ہے۔