the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
کوالا لمپور۔ یکم جون (پی ٹی آئی) ملائشیا نے پیر کو 16 سال سے کم عمر لاکھوں بچوں کو سوشیل میڈیا کے اکاؤنٹس رکھنے سے روک دیا، اس طرح وہ بچوں کو انٹرنیٹ استعمال کرنے سے روکنے اور تحدیدات عائد کرنے والے ممالک کی فہرست اور عالمی کوشش میں شامل ہو گیا۔ اب فیس بک، انسٹا گرام ، تک ٹاک اور یوٹیوب جیسے اداروں کے لئے یہ لازمی ہوگا کہ وہ استعمال کنندگان کی عمر کی جانچ کریں ریں



اور 16 سال سے کم عمر استعمال کنندگان کو اکاؤنٹس کھولنے سے روکیں۔ ملائشیا کے ملٹی میڈیا اور کمیونیلیٹینس کمیشن نے کہا کہ اگلے 6 ماہ میں موجودہ استعمال کنندگان کی عمر کی جانچ کی جائے گی۔ ان قواعد پر عمل نہ کرنے والی کمپنیوں کو 10 ملین رنگیت یعنی 2.5 ملین ڈالر جرمانے کا سامنا ہوگا۔ ایسے بچوں کے ماں
باپ کو کی سزاء کا سامنا نہیں ہوگا جو اس قانون کی خلاف ورزی کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.