: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد24مئی(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ورکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں کانگریس کے برسراقتدارآنے پر وزیر لیبر ملاریڈی کو جیل بھیجاجائے گا۔
انہوں نے میڑچل ملکاجگری ضلع کے لکشماپور گاوں میں
کانگریس پارٹی کے رچہ بنڈہ پروگرام کے حصہ کے طورپر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملاریڈی اور ان کے داماد نے حیدرآباد کے قریب ہزاروں ایکڑاراضی سستے داموں پر خریدی ہے۔