: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 15 جنوری (یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 8 فروری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں لوگوں سے اپنی پارٹی کے انتخابی
نشان 'تیر' پر 'مہر' لگانے کی اپیل کی ہے تاکہ ملک 'نئی سوچ' کے ساتھ آگے بڑھ سکے مسٹر بلاول نے اتوار کو یہ اپیل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اپنے مشہور 'بلے' انتخابی نشان پر عدالتی جنگ ہارنے کے ایک دن بعد کی۔