the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،11نومبر(یواین آئی)نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو نے ملک کو تعلیم اورجدت کا ایک معروف مرکز بنانے کےلئے تعلیم سے لے کر تحقیق تک کے مکمل تعلیمی نظام میں وسیع تبدیلی لانے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے پیر کو یہاں جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے تیسرے سالانہ تقسیم اسناد کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو ایک بار پھر تعلیم کے عالمی مرکز کے طورپر سامنے لانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔
انہوں نے یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیم مہیاکرانے والے اداروں سے اپنی تعلیمی مہیاکرنے کی پالیسیوں میں پوری طرح سے تبدیلی لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جے این یو کے ساتھ ساتھ ملک کی



دیگر یونیورسٹیوں کو ٹاپ رینکنگ والے عالمی اداروں میں شامل کرنے کےلئے بےحد کوشش کرنی چاہئے۔
نائب صدر نے کہاکہ کہ ہندوستانی ثقافت نے ہمیشہ تعلیم کے مجموعی طور پر مربوط نقطہ نظر پر خاص زور دیا ہے۔انہوں نے جے این یو جیسی یونیورسٹی سے ملک کی طاقت اور صلاحیت کی سطح کو فروغ دینے کی اپیل کرتے ہئوے کہا کہ ہمہ جہت صلاحیت اور عالمی ایجنڈے کو فروغ دینے کی قیادت کرنے کی صلاحیت کا ہدف ہوناچاہئے۔
ملک کی نوجوان آبادی کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہاکہ آبادی میں دو تہائی نوجوان ہی ہیں،اس لئے معیار سے لیس صلاحیت ترقی اور اعلی سطحی تعلیمی سہولیات تک ان کی رسائی کو یقینی بنانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.