the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ/20مارچ(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے درمیان اترپردیش میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا،بی جے پی کے پردیش صدر mahendra-nath-pandey مہندرناتھ پانڈے کے بھائی کی بہو amrita-pandey امرتا پانڈے نے پرینکا گاندھی کی موجودگی میں چہارشنبہ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے



، مرزا پور لوک سبھا پرتیاشی للت شاپتی ترپھاٹی نے ٹیوٹ کرکے اسکی معلومات دی، امرتا مہندرناتھ کے بھائی جیتندر ناتھ پانڈے کی بہو ہے، امرتا پانڈے نے میڈیا سے کہا پرینکا گاندھی سے متاثر ہوکر انہوں نے کانگریس کا دامن تھاما ہے، کانگریس سبھی کو لیکر چلنے والی پارٹی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.