: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/14فروری(ایجنسی) ہندوستان میں اسکولی تعلیم میں سیکس ایجوکیشن شامل کرنے کو لے کر طویل مدت سے بحث چل رہی ہے ۔ اس سمت میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے مہاراشٹر کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم پہلی کلاس سے پانچویں کلاس کے بچوں کیلئے ورجینٹی اور سیکس کی معلومات دینے کیلئے ایک کتاب تیار کی گئی ہے۔
اس کتاب کے ایک حصے میں لکھا ہے کہ "وہ جوش میں آگیا ، اس نے اس کا ہاتھ پکڑ ا، وہ سیکس کیلئے آگے بڑھا تو لڑکی نے پوچھا "اگر میرا پردہ بکارت زائل ہوگیا تو مجھے کون قبول کرے گا ؟" ...اس نے اس سے کہا کہ کھانا دیتے
وقت اسے کپڑے نہیں پہننے چاہئیں"۔
بال نچی کیت نام کی اس کتاب کو بھارتی وچار سادھنا پونے نے پبلش کیا ہے ۔ کانگریس لیڈر رادھا کرشن وکھے پاٹل کا دعوی ہے کہ اس کتاب کو اسکولوں کی لائبریری میں پہلی جماعت سے پانچویں تک کے بچوں کیلئے رکھا جائے گا۔
شیو سینا نے اپنے ترجمان سامنا میں اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ونود تاوڑے کی نئی حصولیابی ہے ، طلبہ پریشان ہیں ، اساتذہ حیران ہیں اور والدین ناراض ہیں۔