: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 29 نومبر (یو این آئی ) ریاستی کابینہ نے آج مہاراشٹر میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لئے پانچ سو کروڑ روپےکی رقم مختص کی ہے وزیراعلی ایکناتھ شنڈے کی قیادت میں ہونے والی کابینہ میٹنگ میں یہ رقم منظور کی گئی اس سلسلے میں
اقلیتی امور وزیر عبدالستار شیخ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ مہاراشٹر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی ایک اسکیم پر یہ رقم خرچ کی جائے گی اوراس سے اعلی تعلیم کے لئے بیرون ملک جانے والے اقلیتی طلباءکیمدد ہوگی۔