: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23جون(ایجنسی) ایک طرف حکومت کسانوں کو سستے میں فصل قرض مہیا کرانے کے دعوے کرتی ہے، دوسری طرف سرکاری عملہ لون کے نام پر کسانوں کا ظلم و ستم کس حد تک کر رہا ہے اس کا پتہ بلڈھانا ضلع میں ہوئے اس واقع سے چلتا ہے. یہاں
ایک بینک مینیجر نے لون پاس کرانے کی عوض میں کسان کی بیوی کے سامنے جسمانی تعلقات بنانے کی شرط رکھ دی. جب عورت نے پولیس سے شکایت کی تو، بینک مینیجر فرار ہوگیا، پولیس نے مینیجر کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے، اس واقع کی کانگریس نے بھی مذمت کی ہے.