: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 106 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو مدراس ہائی کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں تمل ناڈو حکومت کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کا نام او د یو اسٹالن اسکیم میں استعمال کرنے پر
پابندی لگادی گئی تھی اس کے ساتھ ہی عدالت نے اے آئی اے ڈی ایم کے ایم پی سی وی شانمو کم پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا جنہوں نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر سرکاری اسکیم کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔