: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، یکم جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں تقریباً دو ماہ کے بعد کرفیو میں آج دھیرے دھیرے رعایت دینے کا اثر نظر آیا اور اہم دکانیں اور ادارے کھلنے کا عمل شروع ہو گیا۔
تمام 52
اضلاع میں مقامی صورتحال کے مطابق ڈھیل دی گئی ہے اور انتظامیہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
دارالحکومت بھوپال میں صبح سے اہم بازاروں کی دکانیں گائڈ لائن کے مطابق کھلتی نظر آئیں۔