: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 15 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں سولہویں قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچنے کے بعد ووٹنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے قبل یعنی آج شام ختم ہو جائے گی انتخابی شور کم
ہونے کے بعد امیدوار ووٹروں سے گھر گھر رابطہ کر سکیں گے انتخابی مہم کے آخری دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ساتھ مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی اپنی پوری طاقت جھونک دی۔