: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ودیشا، 13 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابات ملک اور ریاست کے مستقبل کا فیصلہ طےکرنے والے ہیں مسٹر شاہ نے ودیشا ضلع کے سرونج اسمبلی حلقہ میں بھارتیہ
جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے حق میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ لوگ 17 نومبر کو ووٹنگ کے دوران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، تو یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ اس ووٹ کے ذریعہ ملک اور مدھیہ پردیش کے مستقبل کا فیصلہ طے کر رہے ہیں۔