the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پیرس، 3 جنوری (رائٹر) فرانس کے صدر امونوئیل میكران نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے میں تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر میكران کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں



رہنماؤں نے کل اس سلسلہ میں فون پر بات چیت کی۔
مسٹر میكران نے چھ دنوں سے جاری احتجاج کے دوران کئی لوگوں کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر روحانی کو اظہار رائے کی آزادی اور احتجاجی مظاہروں کا احترام کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.