: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،16 اپریل (ذرائع) وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے ، نمس (این آئی ایم ایس) کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر کاکرلا سبا راؤ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
وزیراعلیٰ نے
میڈیکل کے شعبے میں ڈاکٹر سبا راؤ کی خدمات کو یاد کیا اور کہا کہ ڈاکٹر سبا راؤ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے نمس میں کی جانے والی خدمات قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے افراد سے اظہار تعزیت کیا۔