the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19جون (یو این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو پھیپھڑے میں انفیکشن بڑھ جانے کے بعد آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔
مسٹر جین کو تیز بخار اور سانس میں اچانک تکلیف محسوس ہونے پر پیر کی رات راجیو گاندھی سپراسپیشلٹی



اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
وزیر صحت کے دفتر نے جمعہ کو اطلاع دی کہ مسٹر جین کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت ہونے پر انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔
مسٹر جین میں بدھ کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی۔ اس سے پہلے منگل کو جانچ رپورٹ نگیٹیو آئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.