: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے منگل کو قانون ساز اسمبلی میں کہا کہ
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ان کے ہیڈ ماسٹر نہیں ہیں جو ان کا ہوم ورک چیک کریں، بلکہ وہ ان لوگوں کے نمائندے ہیں جنہوں نے انہیں دہلی کا وزیر اعلیٰ منتخب کیا ہے۔